+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 12:58:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کام کاج نہیں ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج چل رہے ہیں۔