+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 12:21:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز لونگ ٹرم کے لیے ان ریٹس میں سٹاک کرنے کو ترجیح نہیں دیتے ہیں۔