+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 12:43:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 9800/10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مکس مال کراچی پہنچ میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک چائنہ سے بلک کوانٹٹی میں گاہکی نہیں آتی تب تک لوکل مارکیٹ رکی ہی رہنے کے امکانات ہیں۔