+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 15:12:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300 توڑے تک آمدن تھی۔