+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 14:54:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مالوں کے 174 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 179/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں کوئی کام کاج نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔