+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 12:44:21
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔