+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 18:24:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 9900/10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔