+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 12:37:26
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800/10000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مالوں کے 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔