+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 14:17:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 107.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں اچھی گاہکی ہے۔