+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 17:14:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر آمدن اچھی ہے جبکہ مال بھی موئسچر والے آرہے ہیں۔ سٹاکسٹ ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔