+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 18:17:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔