+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 15:10:48
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔