+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 12:03:39
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ پرمٹ والے مال 4625 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر لوڈ میں 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔