+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 15:22:15
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم سارٹیکس مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔