+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 14:17:28
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا ٹکرا کوالٹی 16000 جبکہ گولی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد کا گولی کوالٹی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل کے پیچھے ہی چلتی ہے۔