+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 18:11:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 165 جبکہ نپر مسور 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے پڑتا بھی اوپر ریٹس کا ہے جبکہ بلک میں فلحال آمدن بھی نہیں ہے۔