+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 18:19:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔