+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 17:17:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ بکنگ 905/910 ڈالر جیسے حالات ہیں۔