+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 18:29:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5946 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔