+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 15:02:32
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن حیدر آباد منڈی میں کچے مال 38000/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر فصل اچھی ہے۔ ان ریٹوں میں لائنوں سے بیچیں ا رہی ہے جبکہ آگے گاہکی ڈھیلی ہے۔ لوکل لوسن کی فصل اچھی ہے۔ ابھی فل حال رکنا چاہیے۔ ان ریٹوں میں خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی جب تک نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع نہیں ہوتا تب تک تو تھوڑی بہت کھینچ رہ سکتی ہے تاہم اینڈگ میں مارکیٹ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔