+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 15:11:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال 5200/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق محرم کی وجہ سے موٹے چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے اسکے علاؤہ باریک چنوں میں کام کاج سست ہے۔