+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 18:13:22
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ آگے 10/15 دنوں تک لودھراں اور جامپور سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔