+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 17:09:18
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10600 جبکہ نئے مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ عید کے دوران لائنوں سے آمدن بھی کم تھی تاہم اب کچھ دنوں تک آمدن بھی بڑھے گی۔