+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 17:07:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔