+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 18:09:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 96 جبکہ کینیڈا کے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے ہاتھوں میں اوپر ریٹس والے مال ہیں بیچ کمزور ہے اور نیچے تھوڑی بہت ڈیمانڈ آنے پر مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔