+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 18:25:15
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر سدا بہار مال شارٹ ہیں نہ ہی سٹاک موجود ہے اور نہ ہی آمدن ہو رہی ہے۔