+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 18:39:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز کی 13500 روپیہ کوئنٹل میں بھی سیلنگ نہیں آرہی ہے دوسری جانب جے ڈی ملز کی بھی سندھ کے یونٹس کی سیلنگ ہے پنجاب کے یونٹس کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہوسکتی ہے۔