+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 14:45:37
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شادیوں کے سیزن کی وجہ سے نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے تاہم جب تک ڈیمانڈ رہے گی تب تک مارکیٹ بہتر ہی برقرار رہنے کے امکانات ہیں۔