+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 14:32:21
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 9900/9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ آخری کام 830 ڈالر فی ٹن تک ہوئے تھے آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔