+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 13:19:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 14450 رمضان العربیہ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14400 کمالیہ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14130 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 14160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 14000/14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔