+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 16:50:58
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید اور لالا جوار میں بہتری کا رجحان ہے