+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 16:56:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً دس دنوں بعد دبئی پورٹ پر ییلو پیس کا ویسل لگ جائے گا جس کا پڑتا 103/104 روپیہ کلو تک ہے اس لیے حاضر میں گاہکی اچھی ہونے کے باوجود امپورٹرز کی سیلنگ بھی ہے۔