+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 16:29:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے زیادہ تر ٹریڈرز گوارہ میں ایکٹو ہیں۔