+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 17:38:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج ٹھنڈا تھا۔