+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 11:58:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ تھل لوڈ میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسیٰ لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3500 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔