+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 12:59:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مورو شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔