+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 17:42:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14235/14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔