+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 14:50:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14100 جبکہ فارورڈ کنٹریکٹس کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔