+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 16:45:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مزید 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔