+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 17:05:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کی بیچ کمزور ہے۔