+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 12:29:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اور حیدر آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ امپورٹ میں بھی تھوڑے تھوڑے مال آرہے ہیں۔ ساتھ ساتھ بک رہے ہیں۔