+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 14:28:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 30 دسمبر تک ییلو پیس کا ویسل دبئی کے پورٹ پر پہنچ جائے گا۔