+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 15:01:11
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی اور بھاگ ناڑی کوالٹی 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی کے 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو آمدن فلحال کم ہے۔ سفید جواروں میں تیزی کا رجحان ہے۔