+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 12:04:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر. فل جنوری کر کے 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کل تھل میں اچھی بارش ہوئ ہے۔ تھل بھی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6525 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ اچھی ہونے کی وجہ سے مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ بھی 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری شپمنٹ والے مالوں کے گاہک نہیں ہے۔ 490 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔