+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 17:12:44
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 اور نمر 2 کوالٹی کے 16000/17800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اکا دکا ڈھیری وی آئی پی مال کے اوپر بھی کام ہو جاتے ہیں۔