+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 13:03:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ گرم ہے۔ 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے مال ملتا ہی نہیں ہے۔ لائنوں پر آمدن بھی بہت کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔
 سدا بہار بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ اکا دکا گاڑی ملتی ہے بامشکل اور لائنوں پر آمدن بھی بہت کم ہے۔