+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 14:46:04
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔جہاں نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لمبی چارمنگ نظر نہیں آرہی ہے۔