+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 13:00:35
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پنجاب میں دھند ہے اور مال گیلے آرہے ہیں۔