+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 12:57:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوارے کی مارکیٹ مارچ کے مہینے میں 1800 روپیہ کوئنٹنل کی تیزی آئ ہے۔ بڑے ٹریڈرز نے جن کے پاس مال زیادہ تھا اوپر 13500/800 پر مال بیچے ہیں۔ ابھی مارکیٹ تھوڑی بہت مزید 200/300 نکلے تو کوور کر لیں گے۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈیا بھی گوار کی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹنل نرم ہوئ ہے اور 5639 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔