+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 15:49:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 157.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایل ڈی سی 4 کے مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔